مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی سنیٹ کے سربراہ محمد صادق سنجرانی ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔
ایرانی اور پاکستانی پارلیمنٹ کے دوستی گروپ کے سربراہ احمد امیر آبادی فرہانی نے ان کا مہر آـاد ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔محمد صادق سنجرانی ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
آپ کا تبصرہ